Translate to: English

یوایچ اکیڈمی ایپ

ایپ کے بارے میں معلومات

ہم علم حاصل کرنے میں آپکے مددگار ہیں


یہ ایک جدید اور انوکھے خیال سے ترتیب دی گئی ایپلیکیشن ہے. اس میں پاکستان میں سب سے زیادہ تجربہ کار ا ور قابل ذکر اساتذہ کے آڈیو لیکچر شامل ہیں. صرف سائن اپ کریں اور آج سیکھنا شروع کریں! یہ مفت ہے اور ہمیشہ رہے گی


ایپ کی خصوصیات

یوایچ اکیڈمی ایپ کی فراہم کردہ خصوصیات یہ ہیں



براہ راست لیکچر

جب بھی اور جہاں بھی آپ چاہتے ہیں، ان کی لائیو سنیں

ریکارڈ شدہ لیکچرز

کیا آپ لائیو سٹریم مس کر چکے ہیں؟ پریشان مت ہوں ہمارے پاس لاکھوں ریکارڈ شدہ لیکچر ہیں! آپ جتنی بار چاہیں انھیں سن سکتے

کوئزز

کیا آپ امتحان کیلئے اپنی تیاری پرکھنا چاہتے ہیں؟ ہمارے فراہم کردہ کوئز حل کریں

یوٹیوب لیکچرز

بہتر پریکٹس کیلئے یوٹیوب سے لیکچرز فراہم کئے گئے ہیں

تاثرات کا اظہار کریں

آپ ٹیوٹرز اور لیکچرز پر تبصرہ کر سکتے ہیں